تصویر میں چلتا آدمی
Regular price Rs.1,500
Regular price Sale price Rs.1,500
Sale Sold out

تصویر میں چلتا آدمی

تصویر میں چلتا آدمی

Regular price Rs.1,500
Regular price Sale price Rs.1,500
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

انعام ندیم اردو کے شاعر، مترجم اور مرتب ہیں۔ ان کی پیدائش 2 اپریل 1967ء کو سندھ کے ایک قصبے شہداد پور میں ہوئی۔ انھوں نے سندھ یونیورسٹی سے پہلے معاشیات اور پھر اردو ادب میں ایم اے کی ڈگریاں لیں بعد ازاں وفاقی اردو یونیورسٹی سے ایم فل کیا۔ انعام ندیم نے اگرچہ اپنے ادبی سفر کا آغاز شاعری سے کیا، تاہم بعد ازاں وہ ادبی تراجم کی جانب متوجہ ہوگئے اور انھوں نے یکے بعد دیگرے کئی ادبی متون کے اردو میں تراجم کیے۔ ان کی شائع شدہ کتابوں کی تعداد دس سے زائد ہے، جن میں غزلوں کے مجموعے - "درِ خواب-" کے علاوہ کئی ناولوں کے تراجم شامل ہیں ۔ تصویر میں چلتا آدمی ان کی نظموں کا پہلا مجموعہ ہے۔ بطور مرتب، انھوں نے آصف فرخی کے بارے میں ایک انتھالوجی، ذکیہ مشہدی کی منتخب کہانیاں ، اکبر معصوم کی کلیات اور اردو نثری نظموں کا ایک اہم انتخاب پیش کیا ہے۔ نیز، وہ مشہور ہندی افسانہ نگار بھیشم ساہنی کے افسانوں کا ترجمہ بھی کرچکے ہیں، جو یوبی ایل لٹریچر ایوارڈ کے لیے شارٹ لسٹ ہوا۔ ان کے کام کو کئی اعزازات سے نوازا گیا، جن میں سے - "درِ خواب" - پر عکس خوشبو ایوارڈ، -"آئینہ سی زندگی-" سے پر یو بی ایل لٹریچر ایوارڈ (2021) اور -"دفتر رومی-" پر ڈاکٹر جمیل جالبی ایوارڈ (2024) شامل ہیں۔ انعام ندیم درس و تدریس سے وابستہ ہیں اور مستقلاً کراچی میں مقیم ہیں ۔

ISBN 978-969-648-132-4