شاعر دھواں بن کر اڑ جاتے ہیں
Regular price Rs.1,750
Regular price Sale price Rs.1,750
Sale Sold out

شاعر دھواں بن کر اڑ جاتے ہیں

شاعر دھواں بن کر اڑ جاتے ہیں

Regular price Rs.1,750
Regular price Sale price Rs.1,750
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

نام : سعید الدین پیدائش : (حیدر آباد سندھ ) 1953 تعلیم : ایم۔ اے (اردو ) 1980 سندھ یونیورسٹی، جامشورو معاش : نو سال واپڈا میں کلرکی، اس کے بعد 1983 سے دسمبر 1986 تک کیڈٹ کالج پٹارو میں اردو لیکچرر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ دسمبر 1986 سے سندھ کے محکمہ تعلیم سے وابستہ رہ کر اپریل 2013 میں جناح گورنمنٹ کالج ناظم آباد کراچی سے ریٹائرڈ ہوے۔ زیر نظر مجموعے سے قبل "رات" اور "اپنا پانی" کے نام سے دو نظموں کے مجموعے بالترتيب 1996 اور 2013 میں مکتبہ "آج" سے شائع ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ نظموں کے تین اور غزلوں کا ایک مجموعہ بھی جلد ہی شائع ہونے والا ہے۔ خطاطی اور مصوری سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔

ISBN 978-969-648-131-7