سمندر بولتا ہے
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

سمندر بولتا ہے

سمندر بولتا ہے

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

ناولٹ دلچسپ بھی ہے اور ریڈیبل بھی۔ پلاٹ سادہ اور انداز بیاں دلکش ۔ جیسے ہی میں نے اسے پڑھنا ختم کیا دل سے واہ نکل گئی۔ میں سوچتا ہوں آج تک کوکن کے پس منظر میں اتنا جاندار اور اچھا ناول نہیں لکھا گیا۔ کوکن کے گاؤں اور وہاں بود و باش کرنے والے مسلم معاشرے کی حقیقت پسندانہ منظر کشی ہوئی ہے۔ تم نے گاؤں کو جیا ہے اور کوکن کے تناظر میں اتنا اچھا نا ولٹ تم ہی لکھ سکتے تھے ۔ مبارک ہو! کوکن کے مسلمانوں کی طرز زندگی، بولی ٹھولی ، عورتوں کے محاورے، اطوار، سلوک و برتاو، غیر مسلموں کے ساتھ ان کے تعلقات۔ میں نے کوکن کا کوئی گاؤں نہیں دیکھا لیکن ناولٹ پڑھ کر یقین کرنا پڑتا ہے کہ کوکن کا گاؤں ایسا ہی ہوگا ، کیونکہ تم نے بڑے دیانت دارانہ طور پر حقیقت نگاری کی ہے۔ دوستوں کے آپس کی بات چیت، گاؤں کے قریب کی بندرگاہ، پرانی متھ اور سماجی اقدار، وہاں کے مخصوص کردار، اس ناولٹ میں کوکنی کلچر زندہ ہوگیا ہے۔ ناولٹ کے ذریعے اردو دنیا کو تم نے ایک نئی چیز دی ہے جو ادب میں اضافے کے طور پر دیکھی جائے گی۔ ISBN:978-969-648-094-5