سفر و حضر
Regular price Rs.1,600
Regular price Sale price Rs.1,600
Sale Sold out

سفر و حضر

سفر و حضر

Regular price Rs.1,600
Regular price Sale price Rs.1,600
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

عثمان قاضی کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ وہ انسانی اور سماجی خدمات کے شعبے میں اپنی ایک الگ اور منفرد پہچان رکھتے ہیں اور بلوچستان سمیت دنیا بھر میں اس حوالے سے معروف ہیں۔ وہ ایک وسیع المطالعہ ، صاحب طرز اور صاحب اسلوب ادیب بھی ہیں ۔ حرف و قلم یا کسی بھی شعبہ علم سے ربط ضبط رکھنے والا ہر شخص انھیں جانتا ہے۔ ان کے قلم میں ایسی برکت اور تاثیر ہے کہ باید و شاید ۔ ان کی اس پہلی کتاب میں متنوع موضوعات پر مشتمل ایسے عمدہ اور دلچسپ مضامین شامل ہیں۔ جن کی مثال اس سے پہلے بلوچستان کی نثری روایت میں تو ناپید ہے ہی ، اردو میں بھی کم کم ملے گی۔ ان کی تحریریں طبیعت پر بار ہوتی ہیں نہ پڑھنے والا کسی بھی مرحلے پر ان سے اکتاہٹ محسوس کرتا ہے۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ہر سطح کا قاری ان تحریروں سے لطف اندوز ہوتا ہے اور متعدد اشیا کے بارے میں اس کے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔ اچھی نثر کے شائقین کے لیے یہ مضامین تو شہ خاص کی حیثیت رکھتے ہیں۔ یہ کتاب دنیا کے کئی ممالک کے حوالے سے اچھوتی معلومات قاری کے سامنے لاتی ہے۔ اس میں بلوچستان کو جس دردمندانہ اور گہری نظر سے دیکھا گیا ہے، وہ بے مثال ہے۔ (ادارہ)