قرۃ العین حیدر کے خطوط
Regular price
Rs.1,250
Regular price
Sale price
Rs.1,250
Unit price
per
Easy Returns
14 Days ReturnLowest Prices
Best in MarketCustomer Support
WhatsApp/Call/EmailFast Shipping
1-4 Days
Download app for exclusive deals
Scan to shop smarter on Lumu!

... اور اب ان خطوں کے بارے میں ۔ میں انھیں اس لیے شائع کررہا ہوں کہ عینی کے بے شمار مداحوں کو اس مسرت میں شریک کرسکوں جو اردو کی اپنے وقت کی اس عظیم ترین ناول نگار اور افسانہ نگار کی شخصیت ہے۔ اس شخصیت کی شادابی، بذلہ سنجی، مزاح، انسان دوستی، تہذیب، اس کی وفاداریاں، سب کی جھلک ان صفحات میں موجود ہے۔
ISBN 969-8379-54-1