پارسا بی بی کا بگھار
Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out

پارسا بی بی کا بگھار

پارسا بی بی کا بگھار

Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

ذکیہ مشہدی 1944 اتر پردیش کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئیں اور لکھنو اور سیتاپور میں پرورش پائی۔ انھوں نے لکھنو یونیورسٹی سے نفسیات میں ایم اے کیا۔ کچھ عرصہ اسی یونیورسٹی میں ریسرچ اسکالر اور ایک کالج میں لیکچرر کے طور پر کام کیا۔ 1972 میں شادی کے بعد ملازمت ترک کردی اور کہانیاں لکھنا شروع کیا۔ ان کا پہلا مجموعہ *پرائے چہرے* 1984 میں شائع ہوا۔ اس کے بعد چار اور مجموعے شائع ہو چکے ہیں: *تاریک راہوں کے مسافر* (1993)، *صدائے بازگشت* (2003)، *نقش ناتمام* (2008) *اور یہ جہانِ رنگ و بو* (2013)۔ اس کے علاوہ ذکیہ مشہدی نے نوخواندہ افراد کے لیے ہندی اور اردو میں ابتدائی مطالعے کی بیسں سے زیادہ کتابیں تحریر کیں جن میں کہانیاں ، مضامین اور ڈرامے شامل تھے۔ انھوں نے ساہتیہ اکادمی دہلی، نیشنل بک ٹرسٹ دہلی اور خدا بخش لائبریری پٹنہ کے لیے چودہ کتابوں کا انگریزی سے ہندی اور ہندی سے اردو میں ترجمہ کیا۔ زیر نظر کتاب ذکیہ مشہدی کی کہانیوں کے انتخاب پر مشتمل ہے۔ ان کی کہانیوں کا ایک اور انتخاب *منتخب افسانے* کے عنوان سے اسی سال دہلی سے شائع ہوا ہے۔ 978-969-648-017-4