نیا ورق 58
Regular price Rs.600
Regular price Sale price Rs.600
Sale Sold out

نیا ورق 58

نیا ورق 58

Regular price Rs.600
Regular price Sale price Rs.600
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

.. میرے ذہن میں ایک بات تھی کہ جو تین دیو قامت لوگ ہیں ہمارے یہاں ، منٹو، کرشن چندر اور بیدی، ان تینوں سے افسانہ اگر مختلف ہوگا تو لوگ اسے پڑھیں گے اور اس کی طرف متوجہ ہوں گے۔ کیوں کہ اگر ان کے انداز کا ہی افسانہ ہوگا تو لوگ اس کی طرف متوجہ نہیں ہوں گے۔ کیوں کہ نہ تو میں بیدی صاحب سے بہتر جزئیات نگاری کرسکتا ہوں ، نہ میں کرشن چندر سے اچھی زبان لکھ سکتا ہوں نہ منٹو سے بہتر کردار نگاری کرسکتا ہوں ۔ یہ تینوں کمزوریاں میں نے اپنے اندر محسوس کرلی تھیں اور میں نے اس میدان میں قدم ہی نہیں رکھا اور میں نے اپنے لیے ایک نئی فضا، نیا میدان تلاش کیا اور ایسے کردار جو بالکل ہیولے کی طرح ہوں، جن کے چہرے نہ ہوں، جن کے کچھ نام نہ ہوں لیکن وہ پورے کردار ہونے کی طاقت اپنے اندر رکھتے ہوں۔ اور ایسی فضا جس کا کچھ وقت نہ ہو، اور جس کا کوئی ماضی نہ ہو، جس کا کوئی مستقبل نہ ہو، ایسی فضا قائم کرنا اور چاہے جس کا کوئی وجود نہ ہو .. سریندر پرکاش انٹرویو: آصف فرخی