نوکر کی قمیض
Regular price Rs.1,000
Regular price Sale price Rs.1,000
Sale Sold out

نوکر کی قمیض

نوکر کی قمیض

Regular price Rs.1,000
Regular price Sale price Rs.1,000
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

ونود کمار شکل ہندی کے نہایت منفرد اور صاحب اسلوب فکشن نگاروں اور شاعروں میں شمار ہوتے ہیں۔ انھیں ان کے باریک بیں مشاہدے اور کان کنوں کے سے عزم کی خصوصیات کی بنا پر اور ہندوستانی قصبوں میں رہنے والے متوسط طبقے کے لوگوں کی روز مرہ زندگی کی مابعد الطبیعیات کے نرم خو شارح کی حیثیت سے ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ ان کی آواز ان کی اپنی ہے، اور ان کی نشر ایک منفرد آہنگ رکھتی ہے۔ ناول نوکر کی قمیض کے انوکھے پن کا احساس اسے شروع کرتے ہی ہوجاتا ہے۔ اس انوکھے پین میں ناول کی مخصوص بیانیہ نثر، تفصیلات کا انتخاب اور راوی/مرکزی کردار کے خیالوں کی رو کے ماجرا میں خوبصورتی اور ضبط کے ساتھ سموئے جانے کی خصوصیت شامل ہیں۔ اس نسبتا نامانوس بیانیے سے گزرتے ہوے کہانی کے اجزا پڑھنے والے کے ذہن میں رفتہ رفتہ واضح ہوتے چلے جاتے ہیں اور ایک مکمل تصویر بنانے لگتے ہیں۔ ونود کمار شکل ہندوستانی ریاست چھتیس گڑھ کے راج نندگاؤں میں 1937ء میں پیدا ہوے۔ ان کی نظموں کا پہلا مجموعہ لگ بھگ جے ہند 1971ء میں شائع ہوا، اور دوسرا وہ آدمی چلا گیا نیا گرم کوٹ پہن کر وچار کی طرح 1981ء میں ۔ 1988ء میں ان کی کہانیوں کا مجموعہ پیڑ پر کمرہ کے عنوان سے چھپا۔ ناول نوکر کی قمیض 1994ء میں شائع ہوا، ایک اور ناول دیوار میں ایک کھڑکی رہتی تھی 1998ء میں، اور تازہ ترین ناول کِھلے گا تو دیکھیں گے 2003ء میں۔

ISBN 969-8379-85-1