ننگا شاہ
Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out

ننگا شاہ

ننگا شاہ

Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

شاداب رشید کی ایک پہچان تو ساجد رشید مرحوم کے صاحبزادے کی ہے اور دوسری نیا ورق کے مدیر کی۔ ساجد رشید کی اچانک موت کے بعد کم عمری ہی میں جس خوش اسلوبی سے شاداب رشید نے اپنی دوسری ذمے داریوں کے علاوہ نیا ورق کی ادارت کی باگ دوڑ سنبھالی وہ کسی تبصرے کی محتاج نہیں ہے۔ نیا ورق کے مدیر کے علاوہ شاداب رشید کی اصل پہچان ایک افسانہ نگار کی ہے۔ گزشتہ دہائی میں بمبئی کے افسانوی منظر نامے پر جو افسانہ نگار نمودار ہوئے ان میں ایک اہم نام شاداب رشید ہے۔ سہ ماہی نیا ورق کے اولین شمارے سے سرورق پر ایک ٹیگ لائن نمایاں طور پر شائع ہوتی رہی ہے قلم کار اور قاری کے درمیان ایک پل نیا ورق کی طرح شاداب رشید کے افسانے بھی معاصر عہد کے ثقافتی زوال ، سیاسی استحصال، معاشی و ذہنی انتشار کے باوجود قاری اور قلم کار کے درمیان رابطے کا ایک معنی خیز پل کی تعمیر و تشکیل کرتے ہیں۔ ان کے افسانوں کی معنویت اسی سچائی میں عیاں اور نہاں ہے۔ ISBN 978-960-648-100-3