Easy Returns
14 Days ReturnLowest Prices
Best in MarketCustomer Support
WhatsApp/Call/EmailFast Shipping
1-4 Days
Download app for exclusive deals
Scan to shop smarter on Lumu!

سید محمد اشرف 1957 میں سیتا پور، اتر پردیش، میں پیدا ہوئے اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے تعلیم مکمل کرنے کے بعد انڈین سول سروس سے وابستہ ہو گئے اور چند برس پہلے سبکدوش ہوئے۔ پہلی کہانی 1969 میں لکھی۔ کہانیوں کا پہلا مجموعہ *ڈار سے بچھڑے* 1994 میں شائع ہوا اور دوسرا *باد صبا کا انتظار* 2002 میں مختصر ناول *نمبردار کا نیلا* پہلی بار سوغات ، بنگلور، میں اور پھر آج شمارہ 24 (1997) میں شائع ہوا۔ سید محمد اشرف کا ناول *آخری سواریاں* 2016 میں سامنے آیا۔ ان کی کہانیوں کا ایک جامع انتخاب *نصف صدی کا قصہ* کے عنوان سے زیر ترتیب ہے۔