مراسلت
Regular price Rs.1,500
Regular price Sale price Rs.1,500
Sale Sold out

مراسلت

مراسلت

Regular price Rs.1,500
Regular price Sale price Rs.1,500
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

نیر مسعود (1936-2017) اور محمد عمر میمن (1939-2018) کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جنھوں نے پچھلی نصف صدی کے اردو ادب میں افسانہ نگار، مترجم, محقق اور نقاد کے طور پر فعال اور اہم کردار ادا کیا اور انمٹ نقوش چھوڑے۔ ان دونوں کا تعلق اس غالباً آخری نسل سے تھا جنھوں نے خطوط نگاری کو متواتر اپنی سرگرمیوں میں شامل رکھا۔ اس مجموعے میں شامل خطوں میں زبان، ادب، افسانہ نگاری، اور ترجمے کے فن پر خیالات کا تبادلہ ہوا ہے۔ یہ خط اردو ادب کی تاریخ کے مطالعے کے لیے اہم تو ہیں ہی، ساتھ ہی ان میں جنوبی ایشیائی ادب کے ترجمہ ہو کر نہ صرف انگریزی ادب بلکہ عالمی ادب تک پہنچنے کے سفر کی روداد بھی ہے۔ اردو ادب کے قارئین کی خوش قسمتی ہے کہ ان دونوں حضرات نے ایک دوسرے کے خطوں کو محفوظ رکھا اور تمثال مسعود ہم سب کے شکریے کے حقدار ہیں کہ انھوں نے بہت محنت اور سلیقے سے خطوں کا یہ مجموعہ مرتب کیا۔

ISBN: 978-969-648-081-5