مٹی کی کان
Regular price Rs.2,400
Regular price Sale price Rs.2,400
Sale Sold out

مٹی کی کان

مٹی کی کان

Regular price Rs.2,400
Regular price Sale price Rs.2,400
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

افضال احمد سید 1946 میں غازی پور، اتر پردیش میں پیدا ہوئے ۔ انھوں نے ڈھاکہ میں تعلیم حاصل کی اور وفاقی وزارت زراعت میں اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز بھی وہیں سے کیا۔ وہ بنگلہ دیش کے قیام کے بعد کراچی منتقل ہوئے جو اب ان کا وطن ہے۔ افضال احمد سید نے شاعری 1976 میں شروع کی اور اپنی نثری نظموں اور غزلوں کی بدولت اردو کی جدید شاعری میں اپنا منفرد مقام حاصل کیا۔ ان کی نظموں کا پہلا مجموعہ *چھینی ہوئی تاریخ* 1984 میں شائع ہوا، دوسرا *دو زبانوں میں سزائے موت* 1990 میں اور تیسرا *روکوکو اور دوسری دنیائیں* 1999 میں - غزلوں کا مجموعہ *خیمه سیاه* 1986 میں شائع ہوا ۔ موجودہ جلد میں یہ چاروں مجموعے یکجا کر دیئے گئے ہیں اور اس کے بعد کی غزلیں بھی شامل کردی گئی ہیں۔ وہ مختلف زبانوں کی شاعری ، فکشن اور ڈرامے کا ترجمہ بھی کرتے رہے ہیں۔ ISBN: 978-969-648-048-6