لغزش رفتار خامہ
Regular price
Rs.1,250
Regular price
Sale price
Rs.1,250
Unit price
per
Easy Returns
14 Days ReturnLowest Prices
Best in MarketCustomer Support
WhatsApp/Call/EmailFast Shipping
1-4 Days
Download app for exclusive deals
Scan to shop smarter on Lumu!

ان مضامین کو میں خاکے کہنے میں اس لیے ذرا جھجکتا ہوں کہ ان میں خاکوں کا سا نہ تو اختصار ہے اور نہ ہی موضوع کی مکمل پابندی۔ یہ سب ابھی تک کتابی شکل میں یکجا نہیں ہوئے ۔ ان پر نظر ثانی کر کے کتابی شکل میں شائع کرنے کے جواز میں غالب کا یہ شعر پیش کیا جا سکتا ہے:
میکش مضموں کو حسن ربط خط کیا چاہیے
لغزشِ رفتارِ خامہ مستی تحریر ہے
زیر نظر کتاب کا عنوان غالب کے اس شعر سے لیا گیا ہے۔