کلیات غور
Regular price Rs.800
Regular price Sale price Rs.800
Sale Sold out

کلیات غور

کلیات غور

Regular price Rs.800
Regular price Sale price Rs.800
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

عبدالرحمن غور (1919-1984) بلوچستان میں اردو کے اہم شاعر فکشن نگار اور نقاد تھے ۔ وہ عملی طور پر صحافت سے بھی وابستہ رہے۔ اپنے زمانے میں اہم ترین ادبی کام کرنے اور عملی طور پر سیاست و صحافت سے منسلک رہنے کے باوجود اپنے دیگر ہم عصروں کے مقابل ان کا ذکر بہت کم کیا جاتا ہے۔ حالاں کہ ان کا تمام ادبی اثاثہ اتنا بھرپور اور اہم ہے کہ اس پر الگ سے جم کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ ایک مدت سے، بلکہ اپنی اولین اشاعت کے بعد سے، ان کی بیشتر کتب دوبارہ شائع نہیں ہوسکی تھیں۔ اس وجہ سے معاصر قارئین ان کے ادبی کام کی اہمیت سے مکمل طور پر روشناس نہیں ہیں۔ یہ کمی اس کتاب سے پوری ہوتی ہے۔ اس میں ان کا ایک ناول اور افسانے جمع کر دیے گئے ہیں۔ غور کے فکشن میں رومانس ہے تو مزاحمتی رنگ بھی ہیں اور کوئٹہ شہر و مضافات کا بیان اور مقامی ثقافت کے عناصر ، سب مل کر ان کی تحریروں کو اہم بناتے ہیں۔ امید ہے کہ بلوچستان کے ادب سے عمومی دلچسپی رکھنے والے اور عبد الرحمن غور کی تحریروں کے متلاشی خاص کر اس کتاب کو شرف پذیرائی بخشیں گے۔ (ادارہ)