اس چھپی ہوئ کھڑکی میں جھانکو
Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out

اس چھپی ہوئ کھڑکی میں جھانکو

اس چھپی ہوئ کھڑکی میں جھانکو

Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

کوشیلہ کمارا سنگھ (Kaushalya Kumara singhe) کا تعلق سری لنکا کے شہر کولمبو سے ہے جہاں وہ 1982 میں پیدا ہوئے اور وہیں سیکنڈری سکول اور کالج تک کی تعلیم حاصل کی اور طلبا کی سیاست میں بھی حصہ لیا۔ قانون میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد کوشلیہ نے اخباری اور ٹیلی وژن صحافی کے طور پرکام کیا۔ بعد میں انگلینڈ سے سوشیالوجی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی اور اب ساؤتھ ایشین یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی سکالر ہے۔ اس چھپی ہوئی کھڑکی میں جھانکو کوشیلہ کا پہلا ناول ہے جو سنہالا زبان میں 2014 میں شائع ہوا تھا۔ ایک ہفتے کے دورانیے میں چند کرداروں کے ساتھ پیش آنے والے واقعات پر مشتمل ناول کے بیانیے میں راوی پڑھنے والے کو اپنے ساتھ یوں شامل کرلیتا ہے جیسے وہ دونوں مل کر، دکھائی دیے بغیر، کرداروں کی زندگیوں میں جھانک رہے ہوں۔ اس تکنیک کو بالکل نیا تو نہیں کہا جا سکتا لیکن اس کے استعمال نے ناول کو ایک مخصوص ہیئت بخشی ہے جو شاید کسی اور تکنیک کو برتنے سے خاصی بدل جاتی ۔ ہمیں رفتہ رفتہ احساس ہوتا ہے کہ کرداروں کے دو ( دراصل دو سے زیادہ) گروپ ایک ہی جگہ موجود ہوتے ہوئے اور بار بار ایک دوسرے کا رستہ کاٹتے ہوئے بھی ایک دوسرے کی زندگیوں کے سانحات سے کم و بیش مکمل طور پر بے حس اور بے پروا، اور اپنی اپنی صورت حال میں گم رہتے ہیں۔ ہمارے چھوٹے بڑے شہروں میں روزی کی تلاش میں آنے والوں اور پہلے سے بسے ہوئے لوگوں کے درمیان یہ مستقل خلیج ایک ایسی چیز ہے جس کا تجربہ اور مشاہدہ ہم میں سے بیشتر لوگ متواتر کرتے ہیں، خواہ اس پر کتنی ہی کم یا زیادہ توجہ دیتے ہوں ۔

978-969-648-031-0