گردشِ پا
Regular price Rs.500
Regular price Sale price Rs.500
Sale Sold out

گردشِ پا

گردشِ پا

Regular price Rs.500
Regular price Sale price Rs.500
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

زبیر رضوی ہندوستان کے ممتاز اردو شاعر، ادیب اور براڈ کاسٹر ہیں ۔ وہ 1935-36ء میں یوپی کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئے، حیدرآباد دکن اور ویلی میں تعلیم حاصل کی ، اور آل انڈیا ریڈیو میں ملازمت اختیار کی۔ 1993ء میں ریڈیو کی ملازمت سے سبک دوش ہونے کے بعد دو برس اردو اکادمی، دہلی، کے سکریٹری رہے۔ 1991ء میں انھوں نے دہلی ہی سے سہ ماہی "ذہن جدید" جاری کیا جو اب اردو کے نمایاں رسالوں میں اپنا مقام بنا چکا ہے۔ زیر رضوی کے پانچ شعری مجموعے " لہر لہر ندیا گہری"، "حشتِ دیوار"، "پرانی بات ہے" ، "دھوپ کا سائبان" اور "انگلیاں فگار اپنی" شائع ہو چکے ہیں۔ "گردشِ پا" ان کی یادداشتوں کی پہلی جلد ہے۔ یہ یادداشتیں کتاب کی صورت میں آنے سے پہلے بمبئی کے اردو سہ ماہی نیا ورق میں قسط وار شائع ہوئیں۔