دو ناول
Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out

دو ناول

دو ناول

Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

صدیق عالم کے نام سے آج کے پڑھنے والے بخوبی واقف ہیں۔ مختلف شماروں میں ان کی کہانیاں بہت شوق کے ساتھ پڑھی گئی ہیں، اور ان کے اب تک کے مجموعوں سے کیے گئے انتخاب نادر سکوں کا بکس کو بھی پڑھنے والوں کی تحسین حاصل ہوئی ہے۔ یہ دونوں ناول چینی کوٹھی اور صالحہ صالحہ جو پچھلے دو برس کے عرصے میں سامنے آئے ہیں، ہندوستان کے اردو فکشن میں ایک غیر معمولی واقعے کا درجہ رکھتے ہیں ، اس بنا پر کہ سرحد پار کے مسلمان سماج کی وجودی صورت حال جس باریک بین اور حساس افسانوی بیانیے کے ذریعے ان دونوں ناولوں میں ( جو کسی گہری سطح پر باہم منسلک محسوس ہوتے ہیں ) پیش کی گئی ہے ویسا عموما د یکھنے میں نہیں آتا۔ ہندوستان کے مسلمان سماج کی اندرونی کشمکش اور بے سمتی ، اور معاصر روزمرہ زندگی کے خدوخال اور حرکیات سے گہری تخلیقی دلچسپی لینے کا رجحان ان دونوں اہم ناولوں میں واضح طور پر محسوس ہوتا ہے۔ معاصر اردو فکشن کی یہ عمدہ مثالیں نہ صرف پڑھنے والوں بلکہ فکشن کے میدان میں طبع آزمائی کرنے والوں سے بھی بہت غور اور دلچسپی سے پڑھے جانے کا تقاضا کرتی ہیں۔

ISBN:978-969-648-035-8