بڑی ماما کا جنازہ اور دوسری کہانیاں
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

بڑی ماما کا جنازہ اور دوسری کہانیاں

بڑی ماما کا جنازہ اور دوسری کہانیاں

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

ہمارے زمانے کے نہایت مشہور اور محبوب فکشن نگار گابریئل گارسیا مارکیز (2014-1927) کی کہانیوں کا یہ پورا مجموعہ آج کے خصوصی شمارہ 7 (1991) میں شامل تھا جو بعد میں *گابریئل گارسیا مارکیز: منتخب تحریریں* کے عنوان سے کتاب کی صورت میں شائع ہوا۔ اس مجموعے کی طویل کہانی ” بڑی ماما کا جنازہ" اور پانچ دیگر کہانیوں کا ترجمہ فاروق حسن نے اور دو کہانیوں کا آصف فرخی نے کیا، اور اب اسے ایک الگ کتاب کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔ روایت پرست کاجی نظام کس طرح زندگی دشمن آمریت میں ڈھل کر اپنے زیر تسلط انسانوں کو اپنی سخت جکڑ بند میں رکھتا ہے اور وہ کس طرح اپنے اپنے انفرادی فیصلوں سے اس گرفت سے خود کو چھڑانے کی کوشش کرتے رہتے ہیں، اس کے مطالعے سے ہمیں اعلیٰ درجے کے فکشن کے لطف کے ساتھ ساتھ اپنے ارد گرد کی زندگی کو سجھنے کا ایک موثر زاویہ بھی حاصل ہوگا۔

ISBN: 978-969-648-074-7