بالوں کا گچھا
Regular price Rs.1,500
Regular price Sale price Rs.1,500
Sale Sold out

بالوں کا گچھا

بالوں کا گچھا

Regular price Rs.1,500
Regular price Sale price Rs.1,500
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

خالد طور 1943 میں مشرقی پنجاب کے قصبے فیروز پور میں پیدا ہوے۔ ان کا بچپن شمالی پنجاب کے ضلع اٹک کے گاؤں کھوڑ میں اور لڑکپن چکوال ضلع جہلم کے مقام بلکسر میں گزرا۔ یہ وہ مقامات ہیں جن کے تفصیلی مرقعے ان کی کہانیوں اور ناولوں میں دکھائی دیتے ہیں۔ انھوں نے ساہیوال اور لاہور میں تعلیم حاصل کی اور پنجاب یونیورسٹی سے صحافت میں ایم اے کیا۔ پیشہ ورانہ زندگی کے آغاز میں خالد طور نے پاکستان ٹیلی وژن میں حالات حاضرہ کے رپورٹر کے طور پر اور روزنامہ نوائے وقت میں سب ایڈیٹر کی حیثیت سے ملازمت کی۔ 1979 میں وہ ریڈیو پاکستان سے پروڈیوسر کے طور پر وابستہ ہوے اور پروگرام منیجر کے عہدے پر ریٹائر ہوئے۔ ان کی ادبی زندگی کا آغاز شاعری سے ہوا جس سے ان کا شغف اب بھی جاری ہے۔ ان کی پہلی طویل کہانی "سائیں موسم" تھی جو 1966 میں فنون، لاہور، میں شائع ہوئی ۔ پہلا ناول *کانی نکاح* 1991 میں پہلی بار انھوں نے خود شائع کیا۔ بعد میں یہ ناول آج کے شمارہ 63 میں دوبارہ شائع کیا گیا۔ اس کے بعد سے خالد طور کی طویل اور مختصر کہانیاں آج میں شائع ہوتی رہی ہیں۔ *بالوں کا گچھا* ان کا وہ ناول ہے جسے انھوں نے برسوں پہلے لکھنا شروع کیا لیکن پھر بددل ہو کر ادھورا چھوڑ دیا۔ اس ناول کو انھوں نے اسی سال مکمل کیا ہے۔ ISBN 978-969-8380-87-8