عزازیل
Regular price Rs.2,000
Regular price Sale price Rs.2,000
Sale Sold out

عزازیل

عزازیل

Regular price Rs.2,000
Regular price Sale price Rs.2,000
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

مصری ادیب اور عالم یوسف زیدان ( پیدائش 1958) کا زیر نظر ناول 2008 میں اور اس کا انگریزی ترجمہ اس کے اگلے برس شائع ہوا۔ اسے اس لحاظ سے تاریخی ناول کی صنف میں شمار کیا جا سکتا ہے کہ یہ چند ایسے واقعات کو بیان کرتا ہے جو چوتھی صدی عیسوی میں سچ مچ پیش آئے تھے اور اس کے کرداروں میں ایسے افراد شامل ہیں جن کے تاریخی وجود کی تصدیق دستاویزی شہادتوں سے ہوتی ہے۔ لیکن قصے کا مرکزی کردار ، اور اس سے قریبی ذاتی تعلق رکھنے والے لوگ (بشمول عزازیل ) مصنف کے تخیل کے زائیدہ ہیں ۔ لیکن ان تمام تاریخی اور تخیلاتی کارگزاری کے پیچھے یہ بات ظاہر ہوئے بغیر نہیں رہتی کہ زیدان کا سروکار ایک ایسے موضوع سے ہے جو مصری معاشرے اور اس جیسے دوسرے معاشروں میں اس وقت بھی اسی طرح ہلاکت اور انتشار پیدا کررہا ہے جیسے ناول کے زمان و مکاں میں۔ یہ موضوع مذہبی جنون اور اقتداری سیاست کی باہم پیوستگی سے جنم لینے والی چنگیزی ہے جو بظاہر انتشار معلوم ہوتی ہے لیکن دراصل جمہور ، حسن، علم ، عشق ، ، مسرت اور زندگی کو کچلنے کے ایک مضبوط ، سفاک اور موثر نظام کے طور پر کام کرتی ہے۔

ISBN 978-969-648-096-9