Easy Returns
14 Days ReturnLowest Prices
Best in MarketCustomer Support
WhatsApp/Call/EmailFast Shipping
1-4 Days
Download app for exclusive deals
Scan to shop smarter on Lumu!

کوشکی سکینہ آرٹ گیلری موجود تھی۔ دوہراؤ کے ان دنوں نے ایک عجیب و غریب اتفاق پیدا کردیا تھا۔ عموما وہاں کسی ایک مورتی کا دوسرا جوڑا نہیں مل پاتا تھا۔ اس کی بنائی ہوئی مورتی کسی خریدار کو پسند آگئی اور اس کو ہوبہو اسی قسم کی دوسری کی تلاش تھی۔ یہ انہیں مورتیوں میں سے ایک تھی، جن کی ہم شکل چیز کوشکی سکینہ نے ان دنوں تیار کی تھی ۔ وہ جانتی تھی کہ ویسی ہی کاپی پا کر گاہک خوش ہوجائیگا، پھر بھی وہ جھجکتے ہوئے اسے گیلری کے حوالے کرنے گئی تھی۔ ظاہر ہے کہ دیگر فنکاروں کی طرح وہ بھی دوسرے لوگوں سے یہ بات پوشیدہ رکھنا چاہتی تھی کہ وہ دوہراؤ جیسی خطرناک بیماری کا شکار ہوچکی ہے۔
نیلاکشی سنگھ کی طویل کہانی 'بعد ان کے' سے