ایک ہیش گفتہ موت کی روداد
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

ایک ہیش گفتہ موت کی روداد

ایک ہیش گفتہ موت کی روداد

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

نوبیل انعام یافتہ ادیب گابریئل گارسیا مارکیز (2014-1927) کا ناول ایک پیش گفتہ موت کی روداد عزت کے نام پر قتل کی وحشیانہ روایت کو نہایت پُر اثر اور تخلیقی اسلوب میں بے نقاب کرتا ہے جو ہمارے سماج کے لیے بھی اجنبی نہیں ہے۔ اس قتل کا ارتکاب ، لڑکی کے دو بھائیوں کے ہاتھوں، پورے گاؤں کی نظروں کے سامنے اور گویا ان کی رضا مندی سے کیا جاتا ہوا دکھایا گیا ہے۔ جبکہ ان متذبذب نوجوانوں کی پوری کوشش رہتی ہے کہ کوئی ان کو اس بہیمانہ فعل کی انجام دہی سے روک لے جو ان پر ایک فرسودہ روایت کے ہاتھوں ایک فرض کی طرح عائد ہوگیا ہے اور جس کے نتیجے میں متعدد زندگیاں برباد ہوجانے والی ہیں۔ معروف اردو شاعر اور مترجم افضال احمد سید نے یہ ترجمہ آج کے خصوصی شمارہ 7 (1991) کے لیے کیا تھا جو بعد میں گابریئل گارسیا مارکیز منتخب تحریریں کے عنوان سے کتاب کی صورت میں شائع ہوا۔

ISBN: 978-969-648-071-6