اچھی اردو بھی کیا بری شے ہے
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

اچھی اردو بھی کیا بری شے ہے

اچھی اردو بھی کیا بری شے ہے

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

پیدائش 1959 کراچی ۔ بچپن اور لڑکپن لاہور، گجرات، گجرانوالہ، سانگھڑ، شہداد پور اور حیدر آباد میں گزرا۔ میٹرک اور انٹر کی تعلیم حیدرآباد سے پوری کی ۔ انجینئرنگ اور بزنس ایڈمنسٹریشن کی تربیت کراچی میں پائی ۔ 1981 میں حیدرآباد سے آج: پہلی کتاب کے عنوان سے تخلیقی نظم و نثر کے ایک انتخاب کی ادارت کی ؛ آج : دوسری کتاب 1986 میں کراچی سے شائع ہوئی ، اور آج بطور سہ ماہی کتابی سلسلہ 1989 سے کراچی سے شائع ہورہا ہے۔ مختلف ادبی اور سماجی موضوعات پر ایک پڑھنے والے کے نقطہ نظر سے لکھے گئے جو مضامین زیر نظر کتاب میں شامل ہیں وہ پچھلی دو دہائیوں کے دوران پاکستان اور بھارت کے مختلف رسالوں اور اخباروں میں شائع ہوچکے ہیں اور ان میں سے بیشتر انٹرنیٹ پر بھی جاری کیے جاچکے ہیں۔

978-969-648-030-3