روکوکو اور دوسری دنیائیں
Regular price Rs.200
Regular price Sale price Rs.200
Sale Sold out

روکوکو اور دوسری دنیائیں

روکوکو اور دوسری دنیائیں

Regular price Rs.200
Regular price Sale price Rs.200
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

افضال احمد سید 1946ء میں غازی پور ، اترپردیش، میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ڈھاکہ میں تعلیم حاصل کی اور وفاقی وزارت زراعت میں اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز بھی وہیں سے کیا۔ وہ بنگلہ دیش کے قیام کے بعد 1976 میں کراچی منتقل ہوئے جو اب ان کا وطن ہے۔ افضال احمد سید نے شاعری کا آغاز 1976 میں کیا اور اپنی نثری نظموں اور غزلوں کی بدولت اردو کی جدید شاعری میں ایک منفرد مقام حاصل کیا۔ یہ افضال احمد سید کی نظموں کا تیسرا مجموعہ ہے۔ اس سے پہلے ان کی نظموں کے دو مجموعے "کھوئی ہوئی تاریخ" (1986) اور "دو زبانوں میں سزائے موت" (1990) اور غزلوں کا ایک مجموعہ "خیمہ سیاہ" (1986) شائع ہو چکے ہیں۔ انھوں نے مختلف زبانوں کے فکشن، ڈرامے اور شاعری کے نہایت کامیاب ترجمے بھی کیے ہیں۔ ان کا کیا ہوا نوبیل انعام یافتہ لاطینی امریکی ادیب گابریئل گارسیا مارکیز کے شاہکار ناول کا ترجمہ "ایک پیش گفتہ موت کی روداد" 1991میں "آج"، کراچی، کے خصوصی شمارے میں شائع ہوا اور اب الگ سے کتاب کی صورت میں کتب خانہ سیریز میں شائع کیا جانے والا ہے۔