امید اور دوسرے خطرناک مشاغل
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

امید اور دوسرے خطرناک مشاغل

امید اور دوسرے خطرناک مشاغل

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

لیلى العلمی (Laila Lalami) کا تعلق مراکش سے ہے۔ وہ رباط میں پیدا ہوئیں اور مراکش، برطانیہ اور امریکہ میں تعلیم پائی۔ اب امریکہ کی ریاست اوریگون میں رہتی ہیں اور Hope and Other Dangerous Pursuits انگریزی میں کہانیاں لکھتی ہیں۔ ان کا پہلا ناول ہے جس کا ترجمہ آئندہ صفحات میں پیش کیا جارہا ہے۔ یہ ناول 2005 میں شائع ہوا اور اس کا اردو ترجمہ محمد عمر میمن نے کیا ہے جن کے نام اور کام سے آج کے پڑھنے والے بخوبی واقف ہیں۔ امید اور دوسرے خطرناک مشاغل میں لیلیٰ العلمی نے چار مراکشی باشندوں کی زندگی کی کہانیاں سنائی ہیں جو مختلف محرکات کے زیر اثر اور بہتر زندگی اور آزادی کی امید میں بڑے جوکھم اٹھا کر غیر قانونی طور پر مراکش سے اسپین نقل مکانی کا فیصلہ کرتے ہیں۔ ان چار کرداروں کی کہانیوں کے ذریعے مراکش کے موجودہ معاشرے، اس کے تضادات اور آمریت، معاشی بدحالی اور سماجی انتشار کے نتیجے میں تباہ ہوتی ہوئی انسانی زندگیوں کا ایک مرقع سامنے آتا ہے۔ آپ کو اس مرقعے میں بہت سی چیزیں مانوس محسوس ہوں گی۔

ISBN 978-969--8979-99-7