تخیل کی موت
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

تخیل کی موت

تخیل کی موت

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

ایٹم بم انسان کے ہاتھوں وجود میں آنے والی سب سے زیادہ جمہوریت دشمن ، قوم دشمن، انسان دشمن، اور شیطانی چیز ہے۔ اگر آپ مذہب پر یقین رکھتے ہیں تو یادرکھیے کہ ایٹم ہم انسان کی طرف سے خدا کو دیا جانے والا چیلنج ہے۔ اس چلینج کے الفاظ بالکل سادہ ہیں: تو نے جو کچھ بنایا ہے اسے ہم تباہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔ اگر آپ مذہبی نہیں ہیں تو اس کو یوں دیکھ سکتے ہیں ۔: ہماری دنیا چار ارب ساٹھ کروڑ سال پرانی ہے۔

اور یہ محض ایک سہ پہر میں تباہ کی جاسکتی ہے۔

ارُندھتی رائے (پ 1961) اپنے ناولوں کے لیے اتنی ہی معروف ہیں جتنی اپنے مضامین کے لیے جو عوامی اہمیت کے متنوع موضوعات کو زیر بحث لاتے ہیں اور ان کے بارے میں پڑھنے والوں کی آگاہی میں اضافہ کرتے ہیں۔ ان کے دوسرے ناول The Ministry of Utmost Happiness کا ترجمہ بے پناہ شادمانی کی مملکت 2018 میں شائع ہوا۔ پہلے ناول The God of Small Things کا ترجمہ جاری ہے اور مکمل ہونے پر آج کی کتابیں کے زیر اہتمام شائع کیا جائے گا۔

ISBN: 978-969-648-075-4