تجسس کا دوسرا کنارہ
Regular price
Rs.1,500
Regular price
Sale price
Rs.1,500
Unit price
per
Easy Returns
14 Days ReturnLowest Prices
Best in MarketCustomer Support
WhatsApp/Call/EmailFast Shipping
1-4 Days
Download app for exclusive deals
Scan to shop smarter on Lumu!

علی سیعد اردو نثری نگاروں میں ایک تازہ اضافہ ہیں۔ وہ 1992 میں سعودی عرب کے شہر مکہ میں پیدا ہوئے۔ بعد ازاں 2002 میں کراچی منتقل ہوگئے۔ آج کل کراچی یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کے طالب علم ہیں۔ بحیثیت استاد شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں۔ افضال احمد سید کے لفظوں میں انہوں نے" نثری نظم میں اپنے پیش رووں کے فنی محاسن سے آگاہ ہوتے ہوئے اس صنف میں شاعری کے نئے گوشے دریافت کیے ہیں۔"