شاہ موش اور دوسری کہانیاں
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

شاہ موش اور دوسری کہانیاں

شاہ موش اور دوسری کہانیاں

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

بڑے شہر مرض کی طرح ہوتے ہیں اور جتنے پھیلتے جاتے ہیں مرض اتنا ہی بڑھتا رہتا ہے۔ ایسے شہر میں بسنے والوں اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات کی عکاسی ، خاص طور پر اگر وہ حقیقت پسندانہ رنگ لیے ہو، خوش گواری کا کوئی پہلو نہیں رکھتی۔ اس کی ہر تصویر ریاکاری ، فریب ، جرائم ، غریب سے امیر اور امیر سے امیر تر بننے کی خواہشوں کا ملغوبہ ہوتی ہے۔ کہیں کہیں کڑوا سا مزاح ذائقے کو ذرا بدل دیتا ہے۔ افسانہ نگاری کے میدان میں صائمہ ارم نے نیا نیا قدم رکھا ہے لیکن اس مجموعے میں جو افسانے شامل ہیں ان میں ناپختگی نظر نہیں آتی ۔ اس کا بے باک قلم بے ساختہ طور پر سوقیانہ اور بناوٹی طور پر شائستہ، ہر طرح کے مکالموں کو پیش کرنے پر قادر ہے۔ محلوں کی زندگی ہو یا تعلیمی اداروں کا ماحول یا چھوٹی چھوٹی مشکلات کا ذکر ہو جو پہاڑ بنتی چلی جاتی ہیں ، ان سب کو مصنفہ نے یکساں سہولت اور باریک بینی سے بیان کیا ہے۔ اگر اس کا قلم اسی طرح رواں دواں رہا تو وہ لاہور کے شب و روز کی ایک سفاک ترجمان بن سکتی ہے۔ بے حسی پر چوٹ لگانے کے لیے سفاکی کی ضرورت تو پڑتی ہے۔ ISBN: 978-969-648-065-5