سنگ صبور
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

سنگ صبور

سنگ صبور

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

افغانستان یا اس جیسے کسی ملک کے پس منظر میں لکھے گئے اس ناول میں ایک ایسی عورت کی کہانی بیان کی گئی ہے جس کا شوہر گردن میں گولی لگنے کی وجہ سے کوما میں چلا گیا ہے اور سانس لیتے ہوئے لیکن پتھر کی طرح بے جان شوہر کی تیمارداری میں لگی بیوی اپنے سارے غم ، دکھ، تکلیفیں، خواہشیں ، حسرتیں ، حادثے اور سانحے اس کے پاس بیٹھی اس سے بیان کرتی رہتی ہے، اور اپنی نو سالہ شادی شدہ زندگی میں پہلی بار وہ اپنے شوہر سے براہ راست یوں مخاطب ہوتی ہے کہ اپنی ذہنی کیفیتوں اور سوانحی حالات کو ڈرتے ڈرتے اور بتدریج بیان کرتی ہے، اس امید میں کہ اس کا سنگ صبور اس کی تمام تکلیفیں جذب کرلے گا اور اسے اپنے غموں سے نجات مل جائے گی ۔ کابل کے ایک سینئر پبلک سرونٹ کے گھر میں 1962 میں جنمے عتیق رحیمی کی ابتدائی تعلیم "کیسے استقلال" میں ہوئی ۔ افغانستان میں سوویت روس کی مداخلت کے بعد انھیں ایک سال کے لیے پاکستان میں پناہ لینی پڑی، اور پھر 1985 میں انھیں فرانس میں سیاسی پناہ مل گئی۔ سوربون میں تعلیم مکمل کرنے کے بعد رحیمی نے فلم نگاری، فلم سازی ، فوٹو گرانی اور ہدایت کاری کو اپنے کرئیر کے طور پر چنا۔ 1990 کی دہائی میں انھوں نے لکھنا شروع کیا اور دری (فارسی) میں ان کی پہلی تخلیق خاکستر و خاک 2000 میں شائع ہوئی۔ بعد میں انھوں نے فرانسیسی میں لکھنا شروع کیا۔ سنگ صبور 2008 میں فرانسیسی زبان میں اور اس کا دری ترجمہ بعد میں شائع ہوا۔ عتیق رحیمی نے اپنے اس ناول پر فلم بھی بنائی۔ ISBN 978-969-648-106-5