پیلی بارش
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

پیلی بارش

پیلی بارش

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

ہسپانوی ادیب خولیو لیامازاریس (Julio Llamazares) کے ناول The Yellow Rain میں ان بے شمار گاؤوں کا وہ المیہ بڑے موثر انداز میں سامنے آتا ہے جس سے ہمارے خطے کے لوگ بھی آشنا ہیں۔ اس ناول میں ایک ترک کردہ گاؤں اینائی کی موت کی کہانی اس کے آخری باشندے کی زبانی نہایت خوبصورتی سے بیان کی گئی ہے جو اس کے ساتھ ساتھ خود بھی دم توڑ رہا ہے اور باقی تمام باشندوں کی طرح گاؤں کو چھوڑ جانے پر آمادہ نہیں۔ دراصل اس کردار کی زندگی اس گاؤں کی زندگی کے ساتھ اتنے قریبی طور پر پیوست ہے کہ اس کا کہیں اور جا کر رہنا ہی نا قابل تصور ہے۔ 1955 میں پیدا ہونے والے لیامازاریس کی عمر بارہ سال کی تھی جب اس کی بستی ایک بڑے ڈیم کے ذخیرہ آب میں غرق کیے جانے کے لیے خالی کرائی گئی۔ چند برس پہلے اس ذخیرے کو خالی کیا گیا تو یہ بستی پانی کی تبہ سے ابھر آئی۔ لیامازاریس نے کیچڑ اور مردہ ٹراؤٹ مچھلیوں سے بھری گلیوں میں گھوم پھر کر اپنا سابقہ مکان تلاش کیا اور ساتھ ہی ساتھ ایک فلم کی تیاری میں بھی حصہ لیا۔ مٹتی ہوئی دیہی ثقافت کی یادآوری اور منظر کشی لیامازاریس کے فکشن کے بنیادی موضوعات میں سے ہے۔ اس کی تصانیف میں چھ ناولوں کے علاوہ نظموں اور مضامین کے کئی مجموعے شامل ہیں ۔

ISBN: 978-969-648-069-3