نئے نام کی محبت
Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out

نئے نام کی محبت

نئے نام کی محبت

Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

تنویرا نجم 1970ء کی دہائی میں نمایاں ہونے والی نثری نظم کی شاعرات میں سے ایک ہیں۔ ان کی نظموں کے چار مجموعے ان دیکھی لہریں (1982ء)، "سفر اور قید میں نظمیں" (1992ء)۔ "طوفانی بارشوں میں رقصاں ستارے" (1997ء) اور "زندگی میرے پیروں سے لپٹ جائے گی" (2010ء) شائع ہو چکے ہیں، غزلوں کا ایک مجموعہ "سرو برگ آرزو" (2001ء) میں شائع ہوا۔ وہ عالمی ادب کی تحریر میں انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرتی رہی ہیں جو مختلف رسائل میں شائع ہونے کے علاوہ کتابی شکل میں بھی سامنے آئی ہیں۔ تنویر انجم نے کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم اے کیا۔ لسانیات میں اوکلا ہوما اسٹیٹ یونیورسٹی سے ایم اے اور یونیورسٹی آف ٹیکساس آسٹن سے پی ایچ ڈی کی اسناد لیں ۔ 1980ء سے تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں ۔ آج کل اقراء یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔ ISBN 978-969-8380-88-5