محبت کا متلاشی ایک نوجوان
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

محبت کا متلاشی ایک نوجوان

محبت کا متلاشی ایک نوجوان

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

پولینڈ سے ترکِ وطن کر کے امریکہ آنے والے نامور ادیب آئزک باشیوس سنگر (1991-1903) کا زیر نظر ناول ان کے نوجوانی کے تجربات پر مبنی ہے لیکن ان کی زیادہ مشہور تصانیف کے بعد 1978 میں شائع ہوا۔ سنگر کو جدید دور کے حقیقت نگار فکشن نگاروں میں بجاطور پر نہایت ممتاز مقام حاصل ہے ۔ ان کی کہانیوں کے موضوعات اور کردار بیشتر ان کی یادوں اور مشاہدوں سے ماخوذ ہیں۔ ان تحریروں کا محل وقوع یا تو پولینڈ ہے یا امریکہ، جہاں پولینڈ سے آئے ہوئے تارکین وطن آباد ہیں۔ اپنے مخصوص پولش یہودی پس منظر کو بے حد خوبی سے کام میں لاتے ہوئے سنگر نے ان کرداروں کے ذریعے انسانی تجربے اور صورت حال کو گرفت میں لانے کی کامیاب کوشش کی ہے اور اسی بنا پر ان کی کہانیاں دنیا بھر کے پڑھنے والوں کے لیے اس قدر پرکشش ہیں ۔ 1978 میں سنگر کو ادب کا نوبیل انعام اپیش کیا گیا۔

ISBN: 978-969-648-062-4