معصوم اریندروا اور دوسری کہانیاں
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

معصوم اریندروا اور دوسری کہانیاں

معصوم اریندروا اور دوسری کہانیاں

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

ہسپانوی زبان کے معروف اور نوبیل انعام یافتہ ادیب گابریئل گارسیا مارکیز (2014-1927) کی کہانیوں کا یہ پورا مجموعہ آج کے خصوصی شمارہ 7 (1991) میں شامل تھا جو بعد میں *گابریئل گارسیا مارکیز: منتخب تحریریں* کے عنوان سے کتاب کی صورت میں شائع ہوا۔ اس مجموعے کی کہانیوں کا ترجمہ مشاق مترجموں راشد مفتی ، عطا صدیقی اور آصف فرخی نے کیا اور اب اسے ایک الگ کتاب کے طور پر پیش کیا جارہا ہے۔ جس طویل کہانی سے اس مجموعے نے اپنا عنوان پایا ہے اس میں مارکیز کا پسندیدہ موضوع - روایت پرست پرانی نسل کے ہاتھوں نئی نسل کی زندگی کی امنگوں کی پامالی اور ان کی صلاحیتوں کا پر تشدد اور خود غرضانہ استحصال ـ بیک وقت حقیقت نگاری اور علامت کے اس اسلوب میں برتا گیا ہے جو اس بے مثال ادیب کی پہچان ہے۔ مجموعے کی باقی کہانیوں میں توہم پرستی کی روایات سے لوگوں کی سادہ دلانہ وابستگی اور سیاست کاروں کے ہاتھوں اس کے سفاک استعمال کی ایسی جھلکیاں دکھائی دیتی ہیں جو ہمارے اپنے معاشرے کے لیے بھی زیادہ دور کی بات نہیں لگتیں۔

ISBN : 978-969-648-073-0