کرنل کو کوئ خط نہیں لکھتا
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

کرنل کو کوئ خط نہیں لکھتا

کرنل کو کوئ خط نہیں لکھتا

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

لاطینی امریکی ملک کولومبیا کے مشہور عالم ادیب گابریئل گارسیا مارکیز (1927-2014) کے ناول کرنل کو کوئی خط نہیں لکھتا کا پس منظر اس ملک کے روایت پرست ( کنزرویٹو ) اور تبدیلی پسند ( لبرل ) گروہوں کی وہی برسوں طویل مسلح خانہ جنگی ہے جس کا مارکیز کے ناول تنہائی کے سو سال میں تفصیلی تذکرہ آیا ہے۔ اس کشمکش میں لبرل گروہ کو نہ صرف فوجی شکست ہوئی بلکہ جیتنے والے کنزرویٹو گروہ نے اسے موقع پرستی میں مبتلا کر کے اپنے اندر ضم کرلیا۔ اس ناول کا مرکزی کردار ایک کرنل ہے جو کئی دہائیوں سے، امید اور مایوسی کے درمیان ڈولتا ہوا، اس خط کا انتظار کر رہا ہے جو اس خانہ جنگی میں حصہ لینے کے صلے میں اسے پنشن کا حقدار ٹھہرائے گا۔ مارکیز کے اس ناول کا ترجمہ فاروق حسن نے کیا تھا جنہوں نے اپنی عملی زندگی کا بڑا حصہ کینیڈا میں گزارا اور چند برس پہلے وہیں وفات پائی۔ زیر نظر ترجمہ بھی ان کے دیگر ترجموں کے ساتھ آج کے خصوصی شمارہ 7 (1991) میں شامل تھا جو بعد میں گابریئل گارسیا مارکیز منتخب تحریریں کے عنوان سے کتاب کی صورت میں شائع ہوا۔

ISBN: 978-969-648-072-3