کہانی پھولوں اور شہیدوں کی
Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out

کہانی پھولوں اور شہیدوں کی

کہانی پھولوں اور شہیدوں کی

Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

کہانی پھولوں اور شہیدوں کی

1971 مشرقی بنگال کے پس منظر میں ایک ناول

عقیلہ اسمعیل کراچی کی این ای ڈی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں ایسوسی ایٹ پروفیسر الیکٹریکل انجینئرنگ کی حیثیت سے خدمات انجام دیتی رہی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے ادب، معاشرے میں عورتوں کے مسائل اور ترقیات کے موضوع پر اخباروں اور رسالوں میں مضامین لکھنا جاری رکھا ہے۔ انھوں نے اردو کی متعدد ادبی تخلیقات کا انگریزی میں ترجمہ کیا ہے جن میں اسد محمد خاں کی کہانیوں کا انتخاب Harvest of Anger and Other Stories اور فہمیدہ ریاض کے ناول Reflections in a Cracked Mirror, Godwariاور Zinda Bahar Lane شائع ہو چکے ہیں۔ ان کی غیر افسانوی تحریروں میں کراچی کے غیر سرکاری ترقیاتی ادارے اورنگی پائلٹ پروجیکٹ (OPP) کے کام کی دستاویز سازی پر بنی کتابیں اور مضامین شامل ہیں۔

ISBN 978-969-648-000-1