جیون ایک کہانی
Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out

جیون ایک کہانی

جیون ایک کہانی

Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

علی احمد خاں ایک تجربہ کار صحافی اور براڈ کاسٹر ہیں۔ وہ مشرقی یوپی کے ضلع غازی پور کے قصبے زمانیہ میں پیدا ہوئے اور بچپن اور لڑکپن کا دور مدراس ( چنئی) ، نوشہرہ، پشاور، دیناج پور اور دوسری جگہوں پر گزارا۔ انہیں تعلیم کے سلسلے میں چٹا گانگ اور کراچی ، اور صحافتی اور سیاسی سرگرمیوں کی وجہ سے ڈھاکہ میں بھی رہنے کا موقع ملا۔ عوامی لیگ کی انتخابی کامیابی کے بعد 1971 میں مشرقی پاکستان میں کیے جانے والے فوجی ایکشن ، اس کے نتیجے میں ہونے والی خانہ جنگی اور بنگلہ دیش کی آزادی کے واقعات کا مشاہدہ اور تجربہ علی احمد خاں نے براہ راست کیا۔ ان کی یادداشتیں ، جو ڈھاکہ سے کلکتہ، کٹھمنڈو اور بنکاک کے راستے کراچی پہنچنے اور یہاں زندگی کا نئے سرے سے آغاز کرنے تک کے دور پر محیط ہیں، پاکستان کی تاریخ کے ابتدائی پچیس سالہ دور کو بڑی خوبی سے سامنے لاتی ہیں ، جس سے اس المیے کا پس منظر سمجھنے میں بڑی مدد ملتی ہے جو پاکستان کے ٹوٹنے اور بنگلہ دیش کے قائم ہونے پر ختم ہوا اور اس عمل میں بے شمار انفرادی زندگیوں کو المناک حالات سے دو چار کرگیا۔ کراچی واپس آنے کے بعد علی احمد خاں اردو اور انگریزی صحافت میں سرگرم رہے اور آزادی صحافت کی تحریکوں میں بھی شامل رہے۔ پھر وہ بی بی سی لندن کی اردو سروس سے برسوں وابستہ رہے، اور وہاں سے سبکدوشی کے بعد اب ایبٹ آباد میں مقیم ہیں۔ ISBN 978-969-648-033-4