Easy Returns
14 Days ReturnLowest Prices
Best in MarketCustomer Support
WhatsApp/Call/EmailFast Shipping
1-4 Days
Download app for exclusive deals
Scan to shop smarter on Lumu!

نسیم انصاری پیشے کے اعتبار سے سرجن ہیں اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں سرجری کے شعبے کے سربراہ رہ چکے ہیں۔ یہ کتاب، جو ان کی طالب علمی اور پیشہ ورانہ زندگی کی یادوں پر مشتمل ہے، مختار مسعود کی مشہور کتاب ”آواز دوست“ کی اشاعت کے چند سال بعد لکھی گئی تھی اور ایک متبادل تہذیبی نقطہ نظر پیش کرتی ہے۔ دلآویز اسلوب میں لکھی ہوئی یہ کتاب نہ صرف ذاتی یادوں کا مرقع ہے بلکہ برصغیر کی گذشتہ نصف صدی سے زائد عرصے کی تاریخ پر بھی منفرد انداز سے روشنی ڈالتی ہے۔ اس کتاب میں وہ دانش ملتی ہے جو زندہ دلی اور دردمندی کے ساتھ گزاری گئی بھرپور اور پُر مشغلہ زندگی کا ثمر ہے۔
ISBN 969-8379-74-6