ہزار داستان
Regular price Rs.1,300
Regular price Sale price Rs.1,300
Sale Sold out

ہزار داستان

ہزار داستان

Regular price Rs.1,300
Regular price Sale price Rs.1,300
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

ریاض شاہد (1930-1972) کی عام شہرت ایک کامیاب فلم ڈائریکٹر اور فلمی مصنف کی ہے لیکن اپنے ذریعہ اظہار کے لیے فلم کا شعبہ منتخب کرنے سے پہلے، 1955 میں، وہ یہ ناول ہزار داستان لکھ کر چھپوا چکے تھے۔ تاہم یہ ان عمدہ ناولوں میں سے ایک ہے جن کا ذکر شاذونادر ہی ہوتا ہے اور جن کو اردو کے اہم ناولوں کی فہرست میں جگہ نہیں دی جاتی۔ اس ناول کی ایک اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں تقسیم کے بعد کی دہائی کا لاہور اپنی بھرپور انسانی رنگارنگی کے ساتھ سامنے آتا ہے ۔ ہزار داستان کے اس نئے ایڈیشن کے لیے لاہور کے معروف اور ہردلعزیز مصور صابر نذر نے اپنی واٹر کلر پینٹنگ فراہم کی۔ ISBN: 978-969-648-086-0