حاشیوں میں رنگ
Regular price Rs.800
Regular price Sale price Rs.800
Sale Sold out

حاشیوں میں رنگ

حاشیوں میں رنگ

Regular price Rs.800
Regular price Sale price Rs.800
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

تنویر انجم نے اردو ادب میں نثری نظم کی شاعرہ کی حیثیت سے ایک نمایاں مقام بنایا ہے۔ اب تک ان کے نثری نظموں کے پانچ مجموعے شائع ہو چکے ہیں ۔ *ان دیکھی لہریں* (1982) *سفر اور قید میں نظمیں* (1992) ، *طوفانی بارشوں میں رقصاں ستارے* (1997)، *زندگی میرے پیروں سے لپٹ جاۓ گی* (2010) اور *نئے نام کی محبت* (2013)۔ ان کی غزلوں کا ایک مجموعہ *سرو برگ آرزو* 2001 میں شائع ہوا۔ ان کی منتخب نظموں کا ایک مجموعہ انگریزی تراجم کے ساتھ 2014 میں منظر عام پر آیا۔ وہ عالمی ادب کے انگریزی سے اردو میں تراجم بھی کرتی رہتی ہیں۔ تنویر انجم نے یونیورسٹی آف ٹیکساس آسٹن سے لسانیات میں پی ایچ ڈی کیا اور شعبہ تدریس سے وابستہ ہیں۔

ISBN 978-969-648-020-4