Easy Returns
14 Days ReturnLowest Prices
Best in MarketCustomer Support
WhatsApp/Call/EmailFast Shipping
1-4 Days
Download app for exclusive deals
Scan to shop smarter on Lumu!

شرشیندو مکھو پادھیائے نے بنگلہ فکشن کے نہایت ترقی یافتہ پس منظر میں 1960 کی دہائی میں لکھنا شروع کیا اور اپنے پہلے ناول " گھن پوکھا " (1968) کی اشاعت کے ساتھ ہی اپنی نمایاں جگہ بنالی۔ " دیمک " ان کے اسی شاہکار ناول کا ترجمہ ہے جو ہندوستان میں سے 1977 میں شائع ہوا۔ اس ناول میں شہری سماج میں فرد کی لا تعلقی اور یگانگی کے موضوع کو نہایت خوب صورتی اور فنکارانہ مہارت کے ساتھ ابھارا گیا ہے۔ اس پھول کا ہندوستان کی دیگر زبانوں کے علاوہ انگریزی میں بھی ترجمہ ہو چکا ہے۔
ISBN 960-8379-12-6