بنیادی سہولتوں کے حصول میں شہریوں کا عملی کردار
Easy Returns
14 Days ReturnLowest Prices
Best in MarketCustomer Support
WhatsApp/Call/EmailFast Shipping
1-4 Days
Download app for exclusive deals
Scan to shop smarter on Lumu!

یہ ہدایت نامہ کم آمدنی والے شہری طبقے کے لیے بنیادی سہولت کی فراہمی میں ان کی عملی شرکت کی حد اور نوعیت کی تحقیق کرتا ہے۔ اس کے علاوہ اس میں ، شہری حکومت کے پیشہ ور عملے اور پالیسی سازوں ، ترقیاتی اداروں، غیر سرکاری تنظیموں اور چھوٹے سے درمیانہ درجے تک کے کاروباری اداروں کو اس بات کی رہنمائی فراہم کی گئی ہے کہ تیسری سطح (یعنی محلے کی سطح) پر بنیادی سہولتوں کے حصول کے عمل میں شہری باشندوں کی شراکت کو کس طرح بڑھایا جا سکتا ہے۔
اس مقصد کے لیے پانی کی فراہمی ، سینی ٹیشن ، نکاس کے نظام ، رسائی، سڑکوں کی تعمیر ، گلیوں کی اور حفاظتی روشنیوں کے بندوبست ، سوکھے کچرے کی صفائی اور اجتماعی استعمال میں آنے والی عمارتوں کی مثالوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔