بھید بھرے
Regular price Rs.2,400
Regular price Sale price Rs.2,400
Sale Sold out

بھید بھرے

بھید بھرے

Regular price Rs.2,400
Regular price Sale price Rs.2,400
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

اخلاق احمد اُردو کے معروف کہانی کار، تجربہ کار صحافی ، ایڈورٹائزر اور مترجم ہیں۔ گزشتہ 31 برس کے دوران ان کے افسانوں کے چھ مجموعے منظر عام پر آچکے ہیں۔ ان کی تخلیقات معتبر ادبی جرائد میں باقاعدگی سے شائع ہوتی ہیں۔ وہ دیگر زبانوں کی متعدد کہانیوں کا ترجمہ بھی کر چکے ہیں۔ اخلاق احمد تیس برس تک پاکستان کے جنگ گروپ، نوائے وقت گروپ، اور میڈیا ٹرانس ایشیا گروپ کے ساتھ بطور صحافی وابستہ رہ چکے ہیں۔ انہیں اُردو کے سب سے کثیر الاشاعت ہفت روزہ اخبار جہاں کے ایڈیٹر کی حیثیت سے پہچانا جاتا ہے۔ وہ اپنے صحافتی کام پر آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کا اے پی این ایس ایوارڈ حاصل کر چکے ہیں۔ دو سال قبل "پوری کہانی ، صحافیوں کی زبانی" منظر عام پر آئی۔ یہ پاکستان میں صحافت، انسانی حقوق، اور جمہوری تحریکوں کی نمایاں شخصیات کے انٹرویوز پر مبنی، اخلاق احمد اور نضیراء اعظم کی مشترکہ تالیف تھی۔ اخلاق احمد گزشتہ 17 برس سے مین ہل ایڈورٹائزنگ کے منیجنگ ڈائریکٹر ہیں۔