باقیات غلام عباس
Regular price Rs.3,800
Regular price Sale price Rs.3,800
Sale Sold out

باقیات غلام عباس

باقیات غلام عباس

Regular price Rs.3,800
Regular price Sale price Rs.3,800
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

گذشتہ صدی کی تیسری دہائی میں جن اہل قلم نے تخلیقی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے کہانی کا انتخاب کیا ، ان میں غلام عباس کی کہانیاں جدید اردو افسانے کے روشن مستقبل کا اہم اشاریہ ہیں۔ وہ اپنے دور میں رواں اور شگفتہ اسلوب، موضوعات و مواد کی جدت اور کہانی کے تانے بانے کا منفرد سانچہ تشکیل دیتے ہیں۔ ہماری ادبی تنقید میں نقاد معروف کہانیوں پر اکتفا کرتے ہوئے تنقید کرتے رہے ہیں۔ کہانی کار کی مکمل تحریروں کا مطالعہ کم کم ہی رہا ہے۔ اس خلا کو پُر کیا جانا ادبی تحقیق و تنقید کا فریضہ ہے۔ زیر نظر کتاب میں مرتب نے پرانے رسائل میں غلام عباس کی بکھری ہوئی تحریروں کو یکجا کیا ہے جو ان کے کسی مطبوعہ مجموعوں میں شامل نہیں ہیں۔ پیش نظر کتاب غلام عباس کی ایسی ہی کمیاب تحریروں پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں غلام عباس کے طبع زاد افسانے ، ڈرامے، ترجمہ شدہ افسانے اور مضامین وغیرہ شامل ہیں ۔ زیر نظر کتاب میں غلام عباس کی ابتدائی تحریریں بھی شامل ہیں۔ مثلاً ان کے ابتدائی ترجموں میں "جلاوطن" ( ٹالسٹائی کی کہانی The Long Exile مطبوعہ رسالہ ہزار داستان، لاہور، جنوری 1925ء) کو اولین ترجمہ سمجھا جاتا ہے، لیکن دراصل ان کا پہلا ترجمہ *لیمپ کی چوری* ہے ، جو مارس لبلانک ( Maurice Leblanc ) کی طویل کہانیThe Jewish Lamp کا ترجمہ ہے۔ یہ ترجمہ پہلی بار رسالہ ”عالمگیر ، لاہور، اگست 1924ء سے ستمبر 1925ء تک قسط وار چھپا تھا لیکن غلام عباس کی تصانیف میں اس ترجمے کا ذکر نہیں ہے۔ ISBN 978-969-648-110-2