عاقبت کا توشہ
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

عاقبت کا توشہ

عاقبت کا توشہ

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

یہ نکہت حسن کی کہانیوں کا پہلا مجموعہ ہے۔ یہ کہانیاں اردو کے معروف ادبی رسالوں "سویرا"، "فنون“، ”نیا دور "، "نصرت“، ”سیپ“ اور ” آج“ میں شائع ہوچکی ہیں۔ نکہت حسن اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے ایک قصبے سکندر آباد میں پیدا ہو ئیں۔ انھوں نے مسلم یونیورسٹی علی گڑھ کے گرلز کالج، کراچی کے سینٹ جوزف کالج اور پھر کراچی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کی۔ ان کے ادبی سفر کا آغاز 1960 کی دہائی میں ہوا۔ اس مجموعے میں ان کی اب تک کی تقریباً تمام کہانیاں شامل ہیں۔ ان کا سفرنامہ ”عذاب دانش" کتابی صورت میں شائع ہونے والا ہے۔ اس میں جرمنی کے سفر کے تاثرات تحریر کیے گئے ہیں۔

ISBN 969-8379-16-9