آخری بیابان
Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out

آخری بیابان

آخری بیابان

Regular price Rs.950
Regular price Sale price Rs.950
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

ہندی کی "نئی کہانی" کی تحریک میں شامل نرمل ورما اپنے مخصوص اسلوب اور لسانی رویے کی بدولت جدید ہندی ادب میں ایک بے مثل مقام رکھتے ہیں۔ وہ 1929 میں شملہ میں پیدا ہوئے، بچپن پہاڑوں پر گزرا اور دلی کے سینٹ اسٹیفنز کالج میں تعلیم پائی۔ 1959 میں انھیں چیکو سلوواکیہ کے ادبیوں کی انجمن کی دعوت پر پراگ جانے کا موقع ملا۔ وہ چیکو سلوواکیہ میں سات برس رہے اور اس دوران انھوں نے منتخب چیک تحریروں کا ہندی میں ترجمہ کیا۔ نرمل ورما نے کہانی اور ناول کے علاوہ سفرنامے، ڈائری اور مضامین کی اصناف میں اپنا بھرپور تخلیقی اظہار کیا۔ انھوں نے 2005 میں دلی میں وفات پائی۔ نرمل ورما کے آخری ناول آخری بیابان میں ان کا مخصوص نثری اسلوب اور بھی زیادہ نکھری ہوئی صورت میں سامنے آتا ہے۔ وہ اپنی افسانوی تصویر بہت ہلکے رنگوں میں تیار کرتے ہیں اور اس طرح انسانی زندگی اور رشتوں کی نہایت نازک تفصیلوں کو بڑے موثر انداز میں گرفت میں لاتے ہیں۔ ناول کے تمام مرکزی کردار زندگی کے ایسے موڑ پر ہیں جب ان کی سرگزشت مکمل ہوچکی ہے، اور ان کی کہانی کو ایک ایسے راوی کی زبانی بیان کیا گیا ہے جو ان کے ماضی سے اسی طرح شناسائی حاصل کرنے کے عمل میں ہے جیسے ناول کا پڑھنے والا۔ اس کے علاوہ خود راوی کی اپنی زندگی بیانیے کے پس منظر میں موجود رہتی ہے۔ کم بیانی نرمل ورما کے فن کا بہت اہم خاصہ ہے اور اس عمل میں ان کی دھیمی اور حساس نثر کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ زیر نظر ترجمے میں اس نثر کو ممکنہ حد تک برقرار رکھنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس لحاظ سے اس ناول کا مطالعہ اور اردو ترجمہ ہمارے لیے ایک قیمتی لسانی تجربہ بھی ہے۔ ISBN 978-969-8380-91-5