ابدیت لمحہ محبت ہے
Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out

ابدیت لمحہ محبت ہے

ابدیت لمحہ محبت ہے

Regular price Rs.1,250
Regular price Sale price Rs.1,250
Sale Sold out
View full details

Sold By

Aaj Ki Kitabain
✓ Verified Seller
Installment Plans
Easy Returns

Easy Returns

14 Days Return
Lowest Prices

Lowest Prices

Best in Market
Customer Support

Customer Support

WhatsApp/Call/Email
Fast Shipping

Fast Shipping

1-4 Days
Download App

Download app for exclusive deals

Scan to shop smarter on Lumu!

غاده السمان 1942 میں شام کے شہر دمشق میں پیدا ہوئیں۔ ان کے والد احمد السمان شامی یونیورسٹی کے سربراہ تھے اور عربی اور انگریزی ادب سے گہری دلچسپی رکھتے تھے۔ یہ دونوں دلچسپیاں غادہ کے حصے میں بھی آئیں۔ انھوں نے شامی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں گریجویشن کیا۔ شام کے سخت روایتی ماحول میں غادہ کو بہت گھٹن محسوس ہوتی تھی، چنانچہ ایم اے کرنے کی غرض سے بیروت جانے کے بعد انھوں نے کبھی دمشق میں قیام نہیں کیا۔ امریکی یونیورسٹی بیروت سے تھیٹر میں ایم اے کرنے کے بعد انھوں نے صحافی کے طور پر کام شروع کیا اور اخباری نامہ نگار کے طور پر یوروپ کے مختلف ملکوں کا سفر بھی کیا ۔ 1967 کی چھ روزہ عرب اسرائیل جنگ نے بیشتر عرب ادیبوں کی طرح غادہ کو بھی شدید طور پر متاثر کیا۔ غاده السمان کی متعدد کتابیں شائع ہوئی ہیں جن میں کہانیوں کے مجموعے، ناول، آپ بیتی اور نظموں کے مجموعے شامل ہیں۔ زیر نظر کتاب ان کے مجموع *الابدية لحظة حب* (ابدیت لمحہ محبت ہے) کا مکمل ترجمہ ہے۔

ISBN 978-969-648-019-8