{"product_id":"takhaeul-ki-maut","title":"تخیل کی موت","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eایٹم بم انسان کے ہاتھوں وجود میں آنے والی سب سے زیادہ جمہوریت دشمن ، قوم دشمن، انسان دشمن، اور شیطانی چیز ہے۔\r\nاگر آپ مذہب پر یقین رکھتے ہیں تو یادرکھیے کہ ایٹم ہم انسان کی طرف سے خدا کو دیا جانے والا چیلنج ہے۔\r\nاس چلینج کے الفاظ بالکل سادہ ہیں: تو نے جو کچھ بنایا ہے اسے ہم تباہ کرنے کی طاقت رکھتے ہیں۔\r\nاگر آپ مذہبی نہیں ہیں تو اس کو یوں دیکھ سکتے ہیں ۔:\r\nہماری دنیا چار ارب ساٹھ کروڑ سال پرانی ہے۔\u003c\/p\u003e\r\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eاور یہ محض ایک سہ پہر میں تباہ کی جاسکتی ہے۔\u003c\/p\u003e\r\n\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eارُندھتی رائے (پ 1961) اپنے ناولوں کے لیے اتنی ہی معروف ہیں جتنی اپنے مضامین کے لیے جو عوامی اہمیت کے متنوع موضوعات کو زیر بحث لاتے ہیں اور ان کے بارے میں پڑھنے والوں کی آگاہی میں اضافہ کرتے ہیں۔ ان کے دوسرے ناول The Ministry of Utmost Happiness کا ترجمہ بے پناہ شادمانی کی مملکت 2018 میں شائع ہوا۔ پہلے ناول The God of Small Things کا ترجمہ جاری ہے اور مکمل ہونے پر آج کی کتابیں کے زیر اہتمام شائع کیا جائے گا۔\u003c\/p\u003e\r\nISBN: 978-969-648-075-4","brand":"Aaj Ki Kitabain","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43293184458841,"sku":null,"price":950.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0651\/6441\/0969\/files\/Takhaeul-Ki-Maut-scaled.jpg?v=1778185061","url":"https:\/\/lumu.pk\/products\/takhaeul-ki-maut","provider":"LUMU","version":"1.0","type":"link"}