{"product_id":"shairdhuwan-bn-kr-ur-jaty-han","title":"شاعر دھواں بن کر اڑ جاتے ہیں","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eنام : سعید الدین\r\nپیدائش : (حیدر آباد سندھ ) 1953\r\nتعلیم : ایم۔ اے (اردو ) 1980\r\nسندھ یونیورسٹی، جامشورو\r\nمعاش : نو سال واپڈا میں کلرکی، اس کے بعد 1983 سے دسمبر 1986 تک کیڈٹ کالج پٹارو میں اردو لیکچرر کی حیثیت سے خدمات انجام دیں۔ دسمبر 1986 سے سندھ کے محکمہ تعلیم سے وابستہ رہ کر اپریل 2013 میں جناح گورنمنٹ کالج ناظم آباد کراچی سے ریٹائرڈ ہوے۔\r\nزیر نظر مجموعے سے قبل \"رات\" اور \"اپنا پانی\" کے نام سے دو نظموں کے مجموعے بالترتيب 1996 اور 2013 میں مکتبہ \"آج\" سے شائع ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ نظموں کے تین اور غزلوں کا ایک مجموعہ بھی جلد ہی شائع ہونے والا ہے۔\r\nخطاطی اور مصوری سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\r\nISBN 978-969-648-131-7","brand":"Aaj Ki Kitabain","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43293188096089,"sku":null,"price":1750.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0651\/6441\/0969\/files\/0-scaled.jpg?v=1778185214","url":"https:\/\/lumu.pk\/products\/shairdhuwan-bn-kr-ur-jaty-han","provider":"LUMU","version":"1.0","type":"link"}