{"product_id":"nae-nam-ki-muhabbat","title":"نئے نام کی محبت","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eتنویرا نجم 1970ء کی دہائی میں نمایاں ہونے والی نثری نظم کی شاعرات میں سے ایک ہیں۔ ان کی نظموں کے چار مجموعے ان دیکھی لہریں (1982ء)، \"سفر اور قید میں نظمیں\" (1992ء)۔ \"طوفانی بارشوں میں رقصاں ستارے\" (1997ء) اور \"زندگی میرے پیروں سے لپٹ جائے گی\" (2010ء) شائع ہو چکے ہیں، غزلوں کا ایک مجموعہ \"سرو برگ آرزو\" (2001ء) میں شائع ہوا۔ وہ عالمی ادب کی تحریر میں انگریزی سے اردو میں ترجمہ کرتی رہی ہیں جو مختلف رسائل میں شائع ہونے کے علاوہ کتابی شکل میں بھی سامنے آئی ہیں۔ تنویر انجم نے کراچی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم اے کیا۔ لسانیات میں اوکلا ہوما اسٹیٹ یونیورسٹی سے ایم اے اور یونیورسٹی آف ٹیکساس آسٹن سے پی ایچ ڈی کی اسناد لیں ۔ 1980ء سے تدریس کے شعبے سے وابستہ ہیں ۔ آج کل اقراء یونیورسٹی سے وابستہ ہیں۔\r\nISBN 978-969-8380-88-5\u003c\/p\u003e","brand":"Aaj Ki Kitabain","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43293184000089,"sku":null,"price":1250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0651\/6441\/0969\/files\/Nae-Nam-Ki-Muhabbat-scaled.jpg?v=1778185042","url":"https:\/\/lumu.pk\/products\/nae-nam-ki-muhabbat","provider":"LUMU","version":"1.0","type":"link"}