{"product_id":"mera-bachpan","title":"میرا بچپن","description":"\u003cp style=\"text-align: right;\"\u003eعذرا عباس کی ادبی زندگی کا آغاز 1970ء کی دہائی میں ہوا۔ ان کی پہلی کتاب \"نیند کی مسافتیں\" ایک طویل نظم پر مشتمل تھی ۔ اس کے بعد ان کی نظموں کے دو اور مجموعے \"میز پر رکھے ہاتھ\" اور \"میں لائنیں کھینچتی ہوں“ شائع ہو چکے ہیں۔ \"میرا بچپن\" عذرا عباس کی پہلی نثری تصنیف ہے ۔ انہوں نے کہانیاں بھی لکھی ہیں اور ایک ناول میں اور موی زیر طبع ہے۔ عذرا عباس کراچی کے ایک کالج میں اردو کی تدریس سے وابستہ ہیں۔\u003c\/p\u003e","brand":"Aaj Ki Kitabain","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":43293182459993,"sku":null,"price":200.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0651\/6441\/0969\/files\/Mera-Bachpan-scaled.jpg?v=1778184955","url":"https:\/\/lumu.pk\/products\/mera-bachpan","provider":"LUMU","version":"1.0","type":"link"}